Jun 05, 2018 06:39 pm
views : 353
Location : Different Areas
Peshawar- Hot Weather in City
پشاور،شہر اور گردونواح میں موسم ایک بار پھر گرم
پشاور میں سورج نے ایک دفعہ پھر آنکھیں نکال لی جس کی وجہ سے موسم گرم
ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ آنے والے دنوں میں موسم میں گرمی
دیکھنے کو ملے گی اورپشاور میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ شہرمیں لو چلنے کا
بھی امکان ہے ۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ دھوپ سے اپنے آپ کو بچا کر
رکھیں اورلوگوں کوچاہیے زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 30 اور زیادہ سے
زیادہ 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ہوا میں نمی کا تناسے پینتیس
ریکارڈ گیا گیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے شروع کےدنوں میں موسم
کافی خوشگوار تھا جس سے روزے کا پتہ نہیں چلا تاہم ایک بارپھر موسم گرم
ہونا شر وع ہوگیا ہے۔
اس موقع پر شہری یاسین خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا