پشاور، ہریٹیج ٹریل منصوبہ مکمل، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک کا ہیریٹیج ٹرئیل کا دورہ
پشاور میں ہریٹیج ٹریل منصوبہ مکمل ہوگیا۔450 میٹر پر محیط منصوبے پر 31
کروڑ سے زائد لاگت آئی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہاکہ پشاور
یوں نے ہمیشہ انکا ساتھ دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ الیکشن جیت کرصوبے میں
دوبارہ حکومت بنائے گے۔
پشاورکیتحصیل گور گھٹڑی سے گھنٹہ گھر تک ہیریٹیج منصوبہ مکمل ہونے کے بعد
شہریوں کیلئے کھول دیا گیا۔محکمہ آرکیالوجی کے ترجمان کے مطابق 450 میٹر پر
محیط منصوبے پر 31 کروڑ 50 لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ہیریٹیج ٹرئیل کا دورہ کیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
جہاں منصوبے کو پشاور کے عوام کیلئے بہترین منصوبہ قرار دیا تو وہی 2018
میں الیکشن جیت کر خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا دعوں بھی کرڈالا۔
اس موقع پر پروجیکٹ منیجر حسن خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا