Jun 07, 2018 03:16 pm
views : 375
Location : Prime Minister House
Islamabad- CJCSC General Zubair Mahmood Hayat meets Caretaker PM Justice(Retd) Nasir-ul-Mulk
اسلام آباد ، نگران وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات
نگران وزیراعظم ناصر الملک سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔
ترجمان وزیراعظم ہا وس کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل
زبیر محمود حیا نے نگران وزیراعظم ناصر الملک سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں
کی ۔
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے نگران وزیراعظم ناصرالملک کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔