Jun 07, 2018 07:11 pm
views : 360
Location : Prime Minister House
Islamabad- Chief of Naval Staff, Admiral Zafar Mehmood Abbasi Meets Caretaker Prime Minister
اسلام آباد ، پاک بحریہ کے سربراہ کی نگران وزیرِ اعظم جسٹس (ریٹائرڈ) ناصر الملک سے ملاقات
اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نگران وزیرِ اعظم جسٹس (ریٹائرڈ) ناصر الملک نے ملاقات کی ۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود
عباسی نے نگران وزیرِ اعظم جسٹس (ریٹائرڈ) ناصر الملک سے ملاقات وزیرا عظم
ہاؤس میں کی اور د فتری امور سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان بحریہ کے متعلق پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی۔