Jun 07, 2018 11:39 pm
views : 423
Location : Election Commission Office
Karchi- PPP Leader Shela Raza Media Talk
کراچی،سپریم کورٹ کے احکامات سپریم ہیں انہیں پورا کریں گے،شہلا رضا
سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا حکم سپریم ہے اوراور اسے مانتے ہیں۔
الیکشن کمیشن آفس کے باہر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
شہلا رضا کا کہنا تھاانتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ نے جو بھی احکامات
دیے ہیں انہیں پورا کریں گے سپریم کورٹ کا آرڈر سپریم ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما کا مزید کہنا تھامیرے شوہرغلام قادرشعبہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں، سب سے درخواست ہے کہ ان کیلئے دعا کریں۔