Jun 07, 2018 11:45 pm
views : 365
Location : Election Commission Office
Karachi- PSP Leader Roohi Khan Media Talk
کراچی،پی ایس پی رہنما روحی خان نے خواتین کی مخصوص نشست برائے صوبائی اسمبلی کی امیدوار کے طور پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادئیے
پاک سر زمین پارٹی کراچی ڈویژن شعبہ خواتین کی سنیئر نائب صدر روحی خان نے
خواتین کی مخصوص نشست برائے صوبائی اسمبلی کی امیدوار کے طور پر کاغذاتِ
نامزدگی جمع کروادئیے۔
الیکشن کمیشن آفس کے احاطے میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد ذرائع
ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے روحی خان کا کہنا تھاکہ قیادت
کے شکر گزار ہیں جو انہوں نے ہمیں اس قابل سمجھا اور ہمیں ٹکٹ دیا پی ایس
پی کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،جبکہ عوامی امنگوں پر پورا
اتریں گے۔