Jun 08, 2018 04:53 pm
views : 421
Location : Different Places
Peshawar- Loadshadding Increase In Ramadan
پشاور،رمضان کے آخری عشرے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ
پشاور میں رمضان کے آخری عشرے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ سے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
پشاور کے علاقے ورسک روڈ ،آسیہ گیٹ،لاہوری گیٹ، گل بہار اور کوہاٹ روڈ سمیت
دیگر کئی علاقوں میں سحری کے وقت بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کو شدید
پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے دعوے کئے تھے
کہ افطار اور سحر کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گئی لیکن بجلی کی انکھ
مچولی نے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں
کہ اس معاملے پر سنجیدگی دکھائے اور اس مسلہ کو حل کریں۔
ایک شہری محمد شفیق کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
ظاہر خان کا کہنا تھا