پشاور، ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی القدس کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ
ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی یوم القدس کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ کیا
گیا،مذہبی تنظیموں کے کارکنان نے مسجد مہابت خان سے چوک یادگار تک احتجاجی
ریلی نکالی،مظاہرین نے امریکا سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی
دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر امریکا مخالف نعرے درج تھے۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ تسلیم
کرنےکا اعلان واپس لیا جائے، اگر اعلان واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کا سلسلہ
جاری رکھیں۔
اس موقع پر زرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مذہبی رہنما مولانا طیب قریشی کا کہنا تھا۔