Jun 09, 2018 12:42 am
views : 403
Location : Different Places
Islamabad- MWM Organizes Alquds Rally
اسلام آباد،مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے القدس ریلی کا انعقاد
یوم القدس پر ملک بھر میں القدس ریلیاں نکالی گئیں،شرکاء نے مظلوم
فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم القدس
کے حوالے سے مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے جی سکس سے ڈی چوک تک ریلی کا
انعقاد کیا گیا،ریلی کے شرکاء فلسطینی عوام کے حق و امریکا و اسرائیل مخالف
نعرے بھی لگائے۔
مقررین کا کہنا تھاکہ وہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے
ہیں،انہوں نے اقوام متحدہ اور او آئی سی سے کہا کہ وہ فلسطین میں مسلمانوں
کے قتل عام بند کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے،القدس کا مسئلہ اہم اور
تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے، اسے حل ہوجانا چائیے،تاکہ قبلہ اول اور فلسطینی
مسلمانوں کی تحفظ یقینی ہو۔
مظاہرے میں شریک سید علی میثم نقوی کاکہنا تھا
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنما محمد اصغرعسکری کاکہنا تھا