Jun 09, 2018 03:27 pm
views : 427
Location : Different Areas
Peshawar- Pleasant Weather After Rain
پشاور ،شہراور گردونواح میں بارش ، گرمی کا زور کم ہوگیا
پشاور میں وقفہ وقفہ سے جاری بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا اور گزشتہ
کئی ہفتوں سے جاری گرمی کا زورکم ہو گیا ، بارش کی وجہ سے شہریوں میں خوشی
کی لہر دوڑ گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ
ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم 27 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ
موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہیگا ۔