Jun 09, 2018 03:36 pm
views : 402
Location : Election Commision Office
Peshawar- Election 2018, Nomination Papers Submitted
پشاور ، عام انتخابات 2018 ، کاغذات نامزدگی فارم وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری
پشاور میں صوبائی الیکشن کمیشن میں عام انتخابات 2018 کے لئے کاغذات
نامزدگی فارم وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ آج چھٹے روز بھی جاری ہے۔
ترجمان کے مطابق مخصوص نشستوں کے لئے 350 سے زائد امیدواروں نے فارم وصول
کئے،مخصوص نشست کے لئے الیکشن کمیشن میں اب تک 223 امیدواروں نے درخواستیں
جمع کرالیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشت پر
44 لوگوں نے فارم جمع کروائے،صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشت کے
لیے135خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرالیے،قومی اسمبلی کیلیے خواتین کی
مخصوص نشتوں کے لیے 44 خواتین نے فارمز جمع کروائے۔
ترجمان کے مطابق امیدوار11 جون تک کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کراسکتے ہیں۔
اس موقع پرترجمان الیکشن کمیشن سہیل خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا