پشاور ،بڑھتی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگوں نے سوئمنگ پول کو رخ کر لیا
پشاور میں بڑھتی گرمی کی وجہ سے لوگوں نے سوئمنگ پول کو رخ کر لیا ہے،پشاور
میں سور ج آگ برسا رہاہے جس کے باعث روزاداروں نے دن ٹھنڈا گزارنے کے لیے
سوئمنگ پول کا رخ کر لیا سوئمنگ پول پر منچلے نوجوان بھی اپنے دوستوں کے
ہمراہ پہنچ گئے اور خوب مزے کئے،گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی ستائی عوام کی بڑی
تعداد نے نہانے اور تیراکی کا مظاہرہ کرنے کے لے لئے شہر کے مختلف سوئمنگ
پولز کا رخ کیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک گرمی بہت زیادہ ہے اوپر سے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے
جینا محال ہوگیا ہےایسے میں سومنگ پولز پر آجاتے ہیں یہاں آکر تفریح بھی
ہوجاتی ہے اور ٹائم بھی پاس ہوجاتا ہے۔
سوئمنگ پول پر نہانے کے لئے آئے نوجوان نعیم منہاس خان
نوید خان کا کہنا تھا
مبارک علی کا کہنا تھا