Jun 10, 2018 09:50 pm
views : 409
Location : Supreme Court Lahore Registry
Lahore- Old Man jump in Front of CJP’s Convoy
لاہور،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بزرگ شخص کی چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے آنے کی کوشش
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایک شخص نے چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے آنے کی
کوشش کی ہےجس میں ناکامی کے بعد شہری جسٹس اعجاز الاحسن کی گاڑی کے نیچے
گھس گیا۔
جسٹس اعجاز الاحسن مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور آئے تو
عدالت کے باہر موجود ایک شخص ان کی گاڑی کے آگے آگیا اور گاڑی کے آگے لیٹ
گیا,اس وقت اور بھی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب جسٹس اعجازالاحسن کی گاڑی
رکتے ہی وہ شخص اس کے نیچے پہنچ گیا,سکیورٹی عملے نے بڑی مشکل سے شہری کو
احتجاج سے منع کیا,جسٹس اعجاز کی گاڑی کے نیچے لیٹنے والے شخص کی شناخت
منور کے نام سے ہوئی ہے جس کا کہنا ہے کہ اسے نوکری سے نکال دیا گیا ہے ،
اسے بحال کیا جائے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے آنے والے شخص کا کہنا تھا