کراچی ،رہنما پاکستان تحریک انصاف عامر لیاقت کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعامرلیاقت این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
سٹی کورٹ کے احاطے میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندں سے گفتگو کرتے ہوئے
رہنما تحریک انصاف عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ عمران خان کی مرضی سے کاغزات
نامزدگی جمع کرانے آیا ہوں اور انکی جانب سے گڈ لک کا میسج بھی ملا ہے۔
عامر لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کا کارکن تھا ہوں اور رہوں گاجھوٹی افواہیں پھیلانے والے ناکام ہوئے ہیں۔