Jun 13, 2018 05:21 pm
views : 544
Location : Interior Minister House
Islamabad- Caretaker Interior Minister Visits Necta Headquarter
اسلام آباد ، نگراں وزیر داخلہ اعظم خان کا نیکٹا ہیڈکوارٹر کا دورہ
اسلام آباد میں نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے نیکٹا ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ۔
ترجمان وزیر داخلہ ہاؤس کے مطابق سربراہ نیکٹا احسان غنی نے نگراں وزیر داخلہ کو نیکٹا کے بارے جامع بریفنگ بھی دی۔
نگراں وزیر داخلہ اعظم خان کومدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنے،160 دہشت
گردی میں استعمال ہونے والے ممکنہ فنڈز کی روک تھام160 اور نیشنل ایکشن160
پلان کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔بریفنگ میں بتا یا
گیا کہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔
نیکٹا اور وزارت داخلہ کی مشترکہ طور پر تیار کردہ نیشنل انٹرنل سکیورٹی پالیسی پر بھی جامع بریفنگ دی گئی۔