کوئٹہ،نگراں حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پیٹرول بم گرادیا
نگراں حکومت نے اپنے ابتدائی دنوں میں ہی عوام کا بڑا جھٹکا دے دیا،نگراں
حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پیٹرول بم گرادیا، نگراں حکومت نے
پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 26پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں6 روپے55پیسے فی لیٹر
اضافہ کردیا ۔
کوئٹہ کے شہریوں کا کہنا ہے ہم چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں پیٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹس لیں، عوام کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے،سابق حکومت
نے کرپشن کر کے ملک کا خزانہ لوٹا ہے،نگراں حکومت نے بھی یہی روایت برقرار
رکھی ہوئی ہے، کرپشن کاپیسہ عوام سے نکال رہے ہیں۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شہری ہمایوں کا کہنا تھا۔
ایک اور شہری حبیب الرحمن کا کہنا تھا۔