Jun 13, 2018 11:12 pm
views : 549
Location : Firdous Market
Peshawar- Second Hand Clothes For Poor People
پشاور،عید کے قریب آتے ہی فردوس بازار میں لوگوں نے سلے ہوئے سستے کپڑے کے بازار کا رخ کر لیا
عید کے قریب آتے ہی پشاورکے فردوس بازار میں لوگوں نے سلے ہوئے سستے کپڑے
کے بازار کا رخ کر لیا ہے،دکانداروں کا کہنا ہے کہ بازار میں ریڈی میڈ
سوٹ دو ہزار سے زائد کا ملتا ہے جبکہ وہ اس بازار میں چار سو روپے کا سوٹ
بیچتے ہیں تاکہ غریب لوگ بھی اپنی عید نئے کپڑوں میں خوشی سے منا سکیں ۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ صدر بازار اور شہر کے مختلف بازاروں میں مہنگائی کی
وجہ سے سوٹ مہنگا پڑتا ہے جبکہ وہ یہاں سے سستا جوڑا خرید کر اپنی عید کو
دوبالا کر دیتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ عید کے آنے سے قبل ہی کپڑے کو مہنگائی
کے پر لگ جاتے ہیں جس کی وجہ غریب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اور حکومتی دعوں کے باوجود ان کے لیے سستے بازار کا اہتمام نہیں کیا گیا جو
کہ لمحہ فکریہ ہیں ۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک دکاندار عبدالخالق کا کہنا
خریدار نادر خان کا کہنا تھا