Jun 14, 2018 05:18 pm
views : 548
Location : Different Areas
Peshawar- Demand Of Bangles And Mehndi Increased
پشاور ، عید قریب آتے ہی چوڑیوں اورمہندی کے ا سٹالز بھی لگنا شروع
عید قریب آتے ہی چوڑیوں اورمہندی کے اسٹالز بھی لگنا شروع ہوگئے ہیں، ہر بازار میں جگہ جگہ ٹھیلوں پر خواتین کا ہجوم رہتا ہے۔
رنگا رنگ چوڑیاں اورمہندی ہوتی ہیں عید پر خواتین کی اولین پسند،نہ صرف
اپنے کپڑوں سے میچنگ چوڑیاں بلکہ قریبی احباب کوچوڑیاں اور مہندی تحفہ میں
بھی دیتے ہیں۔ خواتین کا کہنا ہے کے عید کھنکتی چوڑیوں اور ہاتھوں پر مختلف
ڈیزائن کی مہندی کے بغیر ادھوری ہے۔
دکانداروں نے بھی عید کی آمد کے سا تھ ہی دکانوں اور ٹھیلوں اس انداز میں سجا یا ہے کہ کو ئی بھی خوتون روکے بغیر گزر نہیں سکتی۔
خواتین کا کہنا ہے کہ کانچ کی چوڑیاں اور دیدہ زیب ڈیزائن کی مہندی سے عید کی خؤشیوں میں اضافہ ہوجا تا ہے۔
اس موقع پرخاتون خریدار عائشہ نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
شہری صباانصاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا
شبیر حسین نے میڈیا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا