کراچی،ملک بھر میں کی طرح با غ جنا ح میں بھی عید الفطرکی نماز ادا کردی گئی
آج ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، نماز عید کے لیے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور ریہات میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جس کے لیے سیکیورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے۔
روشنیوں کے شہر کراچی میں ہزاروں مساجد اور عید گاہوں میں نمازعید کے اجتماعات ہوئے۔ نماز عید کا بڑا اجتماع باغ جناح گراؤنڈ میں ہوا، جہاں گورنر سندھ محمد زبیر سمیت دیگر اعلیٰ سرکاری حکام ، غیر ملکی سفرا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی، اس موقع پر عیدگاہ کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
اس موقع پرشہر ی سلمان احمد نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
شہر ی محمد آصف نے میڈیا کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا