Jun 17, 2018 06:04 pm
views : 413
Location : Different Areas
Lahore- Eid-ul-Fitr 2nd Day, People enjoying in Parks
لاہور ، شہریوں نے عید کے موقع پر پارکوں کا رخ کر لیا
عید الفطرنے پارکوں کی رو نقیں بڑھا دیں۔عیدا لفطر کے موقع پر بچوں نے اپنی
عیدی پارکوں میں جھولے جھولنے پر لگا دی۔عید الفطر کے حقیقی رنگ اور خو
شیاں بچوں کے چہروں سے عیاں ہیں۔ بچے اپنی جمع کی گئی عیدی پارکوں اور گلی
محلوں میں جھولے جھولنے پہ خرچ کر رہے ہیں۔
بچے والدین کے ساتھ پارکوں و تفریح گاہوں کی سیرکے دوران جھولے جھولنے پر
خوشی اور مسرت کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ والدین بھی بچوں کے ساتھ بچپن کی
یادیں تازہ کرتے ہوئےجھولے جھولنے کا لطف اٹھا رہے ہیں۔