ڈیرہ بگٹی، سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے الیکشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا
ڈیرہ بگٹی میں سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے الیکشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ۔
اس موقع پر سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ذرائع ابلا غ عامہ کے
نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 25 جولائی فتح کے اعلان کا دن ہے،بلوچ
عوام فرسودہ نظام کو مسترد کر چکے،ہم نے اپنے دور اقتدار میں ریکارڈ
ترقیاتی کام کئے۔