Jun 19, 2018 03:28 pm
views : 506
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange Decline by 112 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان،112پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل (19جون 2018) کو مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 112پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43567 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج صبح سے ہی مارکیٹ میں مندی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر 187 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس میں سے 98 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،76 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 13 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔