Jun 20, 2018 08:44 pm
views : 512
Location : Governor House
Karachi- Caretaker PM Meets Governor,Caretaker CM Sindh
کراچی،نگراں وزیر اعظم ناصر الملک سے نگراں وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ کی ملاقات
نگراں وزیر اعظم ناصر الملک نے گورنر سندھ محمد زبیر اور نگراں وزیر اعلیٰ
فضل الرحمٰن سے ملاقات کی،ملاقات میں امن و امان، الیکشن تیاریوں اور
سیکیورٹی پلان سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انتخابات کے موقع پر امن و امان کی
صورتحال مزید بہتر بنائی جائے،ہمارا مقصد شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن
کروانا ہے، شفاف انتخابات کے لیے اداروں میں باہمی تعاون انتہائی ضروری ہے۔