پشاور ، پیپلز پارٹی کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر مسیحی برادری کا پشاور میں احتجاجی مظاہرہ
پشاور پریس کلب کے سامنے اقلیتی برادری نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں
میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے
درج تھے۔ مظاہرے کی قیادت صائمہ شہزاد نے کی ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کو صوبائی اسمبلی کی ترجیہی فہرست میں پہلی
پوزیشن پر نہیں رکھا گیا اور اگر ان کے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ احتجاجی
تحریک شروع کرینگے۔صوبائی قیادت کے اس فیصلے کو نہیں مانتے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ جنرل الیکشن میں اقلیتی ترجیہی فہرست میں ان کو
مساوی حصہ دیا جائے ، پچھلے انتخابات میں ان کو فہرست میں سب سے نیچے رکھا
گیا ، پہلے نمبر پر سکھ برادری اور دوسرے نمبر پر ہندو برادری کو رکھا گیا
جو کہ سراسر زیادتی ہیں۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے مطالبات نہ مانے گئے تو تمام اقلیتی برادری الیکشن کا نائیکاٹ کریگی ۔
اس موقع پر مظاہرے میں شریک صائمہ شہزاد نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا