اسلام آباد ، جمشید مارکر کو بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل تھے، ناصر الملک
نگراں وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا جمشید مارکر کو بہترین پیشہ ورانہ
صلاحیتوں کے حامل تھے، بحیثیت انسان جمشید مارکر قابل قدر شخصیت ہیں، جمشید
مارکر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
نگران وزیراعظم ناصر الملک کا اسلام آباد دفتر خارجہ میں جمشید مارکر ہال
کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمشید مارکر کی خدمات یاد
رکھی جائیں گی، ، جمشید مارکر کی سفارتی کامیابیاں قابل ستائش ہیں ، جمشید
مارکر کو بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل تھے، بحیثیت انسان جمشید
مارکر قابل قدر شخصیت ہیں۔