پشاور ، حلقہ این اے 30 میں بھی الیکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارلحکومت پشاور کے حلقہ این اے 30 میں بھی الیکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں حکومت کی جانب سے اس علاقے کے
لیے کوئی کاطر خواہ انتظامات نہیں کئے گئے ہیں اور نہ ہی تعلیم اور صحت کے
شعبوں میں کوئی نمایاں تبدیلی دیکھنے کو ملی ہیں ۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ وہ پچھلی حکومت سے مطمئن ہیں اور آئیندہ آنے والے الیکشن میں پی ٹی ائی کو ہی ووٹ دینگے ۔
اس موقع پرشہری نعیم خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
شہر ی اصغر خان نے میڈیا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
شہری منیب الرحمن نے بات چیت کرتے ہوئے کہا