div>ملک کے سب سے بڑے سیاسی دنگل میں رہ گئے چندروز باقی۔۔۔۔۔
تمام سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم بھی عروج پر ۔۔۔مختلف شہروں میں سج گئے پنڈال
کون کریگا عوام کے ووٹوں کوکیش ۔۔۔۔استعمال کرے گا وزارتوں کے عیش
جس جماعت کی ہوگی اکثریت میں برتری۔۔۔۔اسی کی ہوگی وزیر اعظم ہاوس میں انٹری
عوامی لیڈر ز کا وہی پرانا اسکرپٹ تیار ہے کہتےہیں۔۔۔ ہماری پارٹی ملک کی ڈھال ہے
معیشت کا برا حال ہے ، بے روزگاری کا وبال ہے
بجلی کا کال ہے اور ملک کنگال ہے
تبدیلی کی ہوا تو چل پڑی ہے کیا نظام تبدیل ہو پائے گا
عوام کو روٹی ،کپڑا اور مکان اور ووٹ کو عزت دو کے وعدوں کو پورا کیا جائے گا
الیکشن 2018 کے بارے جانتے ہیں عوام سے اس کی رائے