Jul 20, 2018 04:47 pm
views : 370
Location : FPCCI Head Office
Karachi- MQM Pakistan Leader Khalid Maqbool Siddiqui Addrresses
کراچی ، تین کروڑ آبادی والے کراچی شہر کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ظاہر کرنا بدنیتی ہے ،خالد مقبو ل صدیقی
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ 3کروڑ آبادی
والے کراچی شہر کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ظاہر کرنا بدنیتی ہے جبکہ 100 ارب روپے
لگنے کے باوجود لاڑکانہ اور موئن جو دڑو میں فرق نہیں ہے۔
خالد مقبو ل صدیقی نے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ