Jul 24, 2018 09:25 pm
views : 495
Location : Election Commision of Pakistan Office
Islamabad- Chief Election Commision video massage regarding Election 2018
اسلام آباد ،چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا نے انتخابات 2018ء کے حوالے سے قوم کے نام پیغام
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا نے انتخابات 2018ء کے حوالے
سے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں غیر جانبدارانہ انتخابات
کے انعقاد کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔
چیف الیکشن کمشنرنے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل ووٹ ڈالنیکے لیے گھروں سے نکلیں۔
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضاکا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام ووٹ کا صحیح استعمال کر کے قومی ذمے داری پوری کریں۔
واضح رہے کہ کل 25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات 2018ء4 کا انعقاد
کیا جا رہا ہے جس کے دوران صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ جاری رہے گی۔