Jul 25, 2018 07:43 pm
views : 368
Location : Different Areas
Rawalpindi- Chief AML Shiekh Rasheed Vote Cast And Media Talk
راولپنڈی ، 3اداروں کا مقررہ وقت پر الیکشن کرانے پر تہہ دل کا شکر گزار ہوں ،شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد جنھیں پنڈی بوائے بھی کہا جاتا ہے
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ نے چاہا تو فیصلہ
ہمارے حق میں آئے گا ۔۔۔ انتطامیہ کو اچھے انتظامات کرنے پر مبارکبا پیش
کرتا ہوں
میں انشااللہ رات 10 بجے راولپنڈی کے عوام کا شکریہ ادا کروں گا اللہ کو
منظورہوا تو عمران خان کے ساتھ مل کر ،منشیات فروشوں ،جواریوں اورقبضہ
گروپوں کو قانون کے شکنجے میں لائیں گے
مقررہ وقت پر انتخابات کرانے پر پاک فوج، الیکشن کمیشن اورچیف جسٹس کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتا ہوں۔