Jul 25, 2018 08:00 pm
views : 357
Location : Different Areas
Sukkur- PPP Leader Khursheed Shah Vote Cast
سکھر، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ووٹ کاسٹ کردیا
ملک کے 10 کروڑ 50 لاکھ عوام کے علاوہ سیاسی قائدین اور اہم شخصیات بھی حق رائے دہی استعمال کررہی ہیں۔
اسی حوالے سے سید خورشید احمد شاہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔سیدخورشید احمد
شاہ نے اپنا ووٹ اسلامیہ کالج پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کیا۔خورشید شاہ ووٹ
کاسٹ کرنے کے بعد اپنے حلقہ 206 کیلئے صالح پٹ روانہ ہوگئے۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا