Jul 25, 2018 08:23 pm
views : 360
Location : Different Areas
Karachi- Election 2018, Vote Counting
کراچی ، الیکشن 2018کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج حاصل
جس کا تھا بے صبری سے انتظار ۔۔۔آگیا وہ شاہکار۔۔۔ملک کے سب سے بڑے سیاسی
دنگل کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ۔۔۔با اثرذرائع کے مطابق
تبدیلی کی ہوا چل چکی ہے سب سے زیادہ ووٹ لے کر پاکستان تحریک انصاف کو
واضح برتری،جبکہ دوسرے نمبر پر مسلم ن لیگ کے شریفوں کے ڈیرہ جمایا ہوا
ہے،اور تیسرے نمبر پر پاکستان پیپلزپارٹی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوچکی
ہے