Jul 25, 2018 08:40 pm
views : 367
Location : Different Areas
Lahore- PTI Leader Babar Awan Media Talk
لاہور:عوام میں زبردست ٹرن آوٹ اور زبردست جذبہ ہے، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان ووٹ ڈالنے کے بعد الیکشن سے متعلق
میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا زبردست ٹرن آوٹ ہے اور زبردست جذبہ ہے ۔۔۔فوج
کے جوانوں سے کارڈ کے ذریعے شناخت کے بعد مجھے ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت دی
۔۔۔جو کہ بہت مثبت عمل ہے ۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ یہ طریقہ کاراسی طرح شام تک
تبدیلی کا سورج لے کر غروب ہو۔
چارحلقوں کا وزٹ کیا جہاں تمام معاملات بخوبی خیر یت سے انجام دیئے جارہے ہیں ،باقی اللہ مالک ہے۔