Jul 25, 2018 08:44 pm
views : 397
Location : Different Areas
Larkana- PPP Leader Bakhtawar Bhutto Vote Cast
لاڑکانہ: پی ٹی آئی نے 2006 میں ویمن پروٹیکشن بل کے خلاف ووٹ دیا، بختاور بھٹو
پاکستان کے گیارہویں عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوچکا
ہے, سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے لاڑکانہ کے گورنمنٹ
بوائز اسکول ایل بی او ڈی کالونی میں اپنا ووٹ صبح 9 بجے کاسٹ کیا ۔
سابق وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سماجی
رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کو تنقید
کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سنہ 2006 میں پی ٹی آئی نے ویمن پروٹیکشن
بل کے خلاف ووٹ دیا۔