اسلام آباد ، کپتان کی22سال کی محنت رنگ لے آئی
عمران خان جن کاکہنا ہے نہ کبھی کسی کے آگے جھوکا ہوں نہ ہی بکا ہوں ۔۔۔جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
عمران خان جس نے اپنی قوم سے ہمیشہ کہا،ان لہروں کو سنبھلنے دے ۔۔طوفانوں
کو بھی تھمنے دے۔۔ان وقت کے سب خداوں سے مجھ کو ذراکو نیپٹنے دیں
کوئی بھی مخصوص چیز یا ہندسہ انسانی شخصیت پر بڑا اثر انداز ہوتا ہے۔۔۔جیسے
کہ 25کا ہندسہ عمران خان کی زندگی میں بڑا اہم مقام رکھتا ہے ۔۔۔تاریخ کا
مطالعہ کیا جائے تو25 نومبرکو عمران خان کی پیدائش ہوئی 25مارچ کو عمران
خان کی سربراہی میں کرکٹ ٹیم نے عالمی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا
منوایا ۔۔۔25اپریل کو انصاف کے نام بننے والی پارٹی تحریک انصاف کا قیام
عمل میں آیا اور بلا ٓخر 22 سال کی انتھک محنت کے بعد 25 جولائی کو
الیکشن2018میں تاریخ ساز فتح حاصل کی