Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 28, 2018 06:50 pm views : 426

Location : Different Places

Islamabad Islamic Worid Powerful Man
  • Urdu

دنیائے مسلم میں ہونے جارہی ہے اہم تبدیلی۔


مسلم دنیا کے اہم ممالک ترکی ، ملائیشیا کے بعد اب پاکستان بھی اہم کردار ا ادا کرنے والا ہےبات کرتے ہیں مہاتیر محمد کی ۔
ڈاکٹر مہاتیر بن محمد ملائیشیا کے ساتویں وزیر اعظم ہیں جنہوں نے 10 مئی 2018ء کو انتخابات میں کامیابی کے بعد یہ عہدہ سنبھالا ہے۔ اس کے قبل وہ اس عہدہ پر 1981ء سے 2003ء تک، 22 سال، فائز رہے۔ ان کا سیاسی سفر 40 سال تک محیط رہا۔ ملائیشیا کی تاریخ میں مہاتیر محمد کا کردار ایک محسن اور دور جدید کے انقلاب کے بانی کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، مہاتیر محمد نے جس طرح ملائیشیا کی تاریخ بدلی قوم کو سیاسی اور سماجی اندھیروں سے نکالا۔ مَلے اور چینی اقوام کی بڑھتی ہوئی خلیج کو ختم کرکے انہیں ایک قوم کے وجود کے اندر سمو دیا کیونکہ وہاں دوسری بڑی قوم چینی بولنے والوں کی ہے۔ اس کا سارا کریڈٹ اور فخر اس فلسفہ انقلاب کو جاتا ہے
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان ملک میں صدارتی انتخاب میں واضح جیت کے بعد اب وسیع پیمانے پر طاقت اور اختیارات حاصل کر لیں گے۔ان کی کامیابی کے بعد ملک کی پارلیمان کمزور ہو گئی ہے اور پچھلے سال کے ہونے والے ریفرنڈم کے نتیجے میں وزیر اعظم کا عہدہ ختم کر دیا گیا ہے۔شکست خوردہ صدارتی امیدوار محرم انجے نے کہا کہ 'ملک اب ایک خطرناک دور میں داخل ہو رہا ہے جس میں یک طرفہ طور پر حکومت کی جائے گی۔'
بات کیجائے پاکستان کی تو یہاں بھی تبدیلی آگئی ہے۔ تبدیلی کی ہوا نے بڑے بڑے برج الٹ دیئے۔ سونامی نے بڑے بڑے جہازوں کو ڈبو دیا۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ سال 2018 کے انتخابات تاریخی ہوں گے اور واقعی تاریخی ثابت ہوئے۔ کرکٹ سے سیاست میں قدم رکھنے والا شخص بالآخر وزارت عظمی کے منصب تک پہنچ گیا۔ کل تک پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنما کہتے تھے کہ عمران خان سیاسی نومولود ہیں مگر عمران خان نے سب کے منہ بند کر دیئے۔جنھوں نے الیکشن کے بعد دیئے جانے والے پہلے بیان سے سب کو اپنا گرویدہ کر دیا ہےامریکا اور بھارت کے خلاف عمران خان نے کیا کہا ملاحظہ کیجئے

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved