Jul 29, 2018 06:07 pm
views : 364
Location : Different Places
Islamabad- The All Party Conference Controversy
آل پارٹی کانفرنس اختلافات کا شکار
پہلے پیپلزپارٹی اے پی سی میں شریک نہیں ہوئی ،اس کے بعد ن لیگ نے بھی اپنا راستہ بدل لیا
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بغیر تو مانو جیسے بائیکاٹ کے غبارے سے ہوا ہی نکل گئی
ان سب کے باوجود متحدہ مجلس عمل خواب سجانے بیٹھی ہے
صرف ایک سیٹ پر فتح حاصل کرنے والی جماعت اے این پی بھی مجبوری کے باعث ساتھ کھڑی ہے
ن لیگ کے اس یوٹرن پر تحریک انصاف خوش ہوئی ترجمان فوادچوہدری کا کہنا ہے ن لیگ نے جہموری راستہ اپنایا ہے
الیکشن 2018 میں شکست کا سامنے کرنے جماعتیں اپنی مقصدمیں کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی ۔۔۔دیکھتے ہیں اس حوالے سے ان کا آئندہکا لائحہ عمل کیا ہوگا۔