Jul 29, 2018 11:37 am
views : 378
Location : Different Places
PTI leader trying to independent candidate to join PTI
پی ٹی آئی کی آزادامیداوروں کومنانے کی مہم جاری
قومی اسمبلی کے 8 اورپنجاب اسمبلی کے 15 آزاد ارکان سے تحریک انصاف کے رابطے
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی پنجاب میں آزاد امیداور کو منانے کو سر جوڑ کوشش
مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فوادچوہدری کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آزاد اراکین نے پی ٹی آئی میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی ہے اورساتھ ساتھ یہ بھی دعوی کردیا کہ پنجاب اور وفاق میں حکومت تحریک انصاف ہی بنائی گی
کھلاڑیوں کا آزاد پنچھیوں سے رابطے کے بعد آزاد اراکین کا بنی گالہ یاترا کا سلسلہ ہوگیا ہے