Jul 30, 2018 01:12 pm
views : 368
Location : Different Places
Lahore-Khuwaja Asif Media Talk
لاہور:نواز شریف کی صحت سے متعلق سخت تشویش ہے،خواجہ آصف
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا، 25 جولائی کو ہمارے متعدد ساتھیوں پر مقدمات درج کیے گئے، حکومت ہمارے ساتھیوں پر قائم مقدمات خارج کرے، پوریملک سے رپورٹس جمع کرکے وائٹ پیپرجاری کررہے ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اجلاس میں مانسہرہ میں ہونے والی شہادتوں پربھی بات ہوئی،مانسہرہ میں ذمہ داران کیخلاف جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،25جولائی کیواقعات پرجوڈیشل کمیشن قائم کیاجائے،