پشاور، عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت پر وکلاء برادری کا جشن
پشاور، عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت پر وکلاء برادری کا جشن
پشاور کے وکلاء نے پی ٹی آئی کی جیت پر جشن منایا، انصاف لائیرز فورم کے وکلاء نے یوم تشکر مناکر مٹھایاں تقسیم کی اور پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی کی۔
ام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت پر وکلاء برادری بھی خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔ پشاور میں انصاف لائیرز فورم نے یوم تشکر منایا۔
پشاور کے وکلاء نے پی ٹی آئی کی جیت پر جشن منایا، انصاف لائیرز فورم کے وکلاء نے یوم تشکر مناکر مٹھایاں تقسیم کی اور پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی کی۔
انصاف لائرز فورم کے صدر ازل یوسف خان کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے دھاندلی کی اسی وجہ سیانکی قیادت جیل میں بندہے، جبکہ عمران خان نے تمام جماعتوں کا مطالبہ مان لیا اور وہ تمام حلقے کھولنے کو تیار ہیں۔
آئی ایل ایف کے وکلاء کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت سے انصاف کا بول بالا ہوگا۔
اس موقع پر ایڈوکیٹ خضرحیات خزانہ نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا