Sep 04, 2018 01:11 pm
views : 467
Location : Punjab Assembly
Lahore- Information Minister Punjab Media Talk
لاہور،عمران خان نے وزرا کوسختی سے حکم دیا ہے،وزیر اطلاعات پنجاب
وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہچکوال میں تبادلوں کے حوالےسے خبرکی تحقیقات ہورہی ہیں،پاکپتن کے واقعے میں پی ٹی آئی کی فتح ہوئی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وزرا کوسختی سے حکم دیا ہے بغیرچھٹی کام کریں،اپوزیشن پہلے ہی تقسیم ہے ہمیں کسی کوتوڑنے کی ضرورت نہیں ہے،عارف علوی دنیا میں پاکستان کے بہترین امیج کوپیش کریں گے،آج شام عوام عارف علوی کو بطورصدر دیکھیں گے۔