کراچی،مہنگائی میں اضافہ،عوام ھکومت سے نالاں
وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسوں کے اثرات آنا شروع ہو گئےسیمنٹ ،چاول، سگریٹ، میک اپ کے سامان اور مشروبات سمیت 170 کے قریب اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق منی بجٹ میں ٹیکسوں کی شرح بڑھنے پر پھلوں اور سبزیوں سمیت دیگر روز مرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،شہریوں کا کہنا ہے کہ تبدیلی کی دعویدار حکومت نے مہنگائی بڑھانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
رائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرےتے ہوئے ایک شہری کا کہنا تھا کہ حکومت سے مطالبہی کرتے ہیں کہ گریب عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔
ایک زور شہری کا کہنا تھا سبزی پھل کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہو گئی ہین حکومت کو عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔