جہلم، وفاقی وزیراطلاعات نے مزید بڑی گرفتاریاں ہونے کا عندیہ دیدیا
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد مزید بڑی گرفتاریاں ہونے کا عندیہ دے دیا۔
قائد
حزب اختلاف شہبازشریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ تو پہلی گرفتاری ہوئی ہے، ابھی مزید بڑی
گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔
انہو نے کہا کہ احتساب کا عمل مزید آگے بڑھےگا، کرپشن کےخلاف حکومت کی زیروٹالرنس پالیسی ہے۔