کراچی: شیرشاہ میں کیمیکل گودام میں لگی آگ پرقابوپالیا گیا
کراچی میں شیرشاہ میں کیمیکل گودام میں لگنے والی آگ پرقابو پا لیا گیا،
گودام میں کولنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ۔فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے
کہ ریسکیوآپریشن میں فائربریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا۔میئرکراچی وسیم
اختر نے کہا کہ فائربریگیڈ عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پرقابو
پایا، کم وسائل کے باوجود محکمہ فائربریگیڈ کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔