شیخوپورہ:شہبازشریف کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے،رانا تنویر حسین
شیخوپورہ میں مسلم لیگ
ن کےرکن قومی اسمبلی راناتنویرکا کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
شہبازشریف کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے، شہبازشریف کےہاتھ صاف ہیں،باعزت
سرخروہوں گےرانا
تنویر حسین کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں عوام ثابت کریں گےکہ وہ ن لیگ
کےساتھ ہیں، بابراعوان کونندی پورکرپشن کیس میں گرفتارنہیں کیاگیا، بابر
اعوان کو گرفتار نہ کرنا دوہر ے معیار کا ثبوت ہے،
ان کا
مزید کہنا تھا کہ اگرشہباز شریف کورہانہ کیا گیاتوملک میں ڈیڈلاک کردیں گے،
مسلم لیگ ن کےکارکن قائدین کےایک اشارےکےمنتظر ہیں،چوری کے مینڈیٹ کی
حکومت چند دنوں کی مہمان ہے