مظفرآباد : سانحہ 8اکتوبر 2005کے شہدا کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
سانحہ 8اکتوبر 2005کے شہدا کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے,ریاست بھر میں
خصوصی تقاریب کا انعقاد جاری , مرکزی تقریب کا انعقاد یونیورسٹی گراونڈ
مظفرآباد میں کیا گیا ،آزادکشمیر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہدا کی
یادگار پر سلامی پیش کی، وزراء حکومت بیرسٹر افتخار گیلانی اور نورین عارف
نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے
مرکزی تقریب میں حکومتی وزارء ،وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر کلیم
عباسی، سیکرٹریز حکومت، سربراہان محکمہ جات طلبہ و طالبات اور شہریوں کی
بڑی تعداد میں شرکت کی