Oct 10, 2018 11:30 am
views : 455
Location : Domestic Place
Karachi- FIA raids head Office Anwar Majeed's Sugar Mills
کراچی: ایف آئی اے کا اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی شوگر ملز کے دفتر پر چھاپہ
کراچی میں ہاکی اسٹیڈیم کے قریب واقع اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی
شوگر ملز کے دفتر پر ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کیس کی تفتیشی ٹیم نے
چھاپہ مارا جبکہ اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار بھی ٹیم
کے ہمراہ موجود تھے۔
ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے شوگر ملز کے دفتر کی تلاشی لی گئی
اور اس دوران کچھ دستاویزات اور کمپیوٹرز کو قبضے میں لے لیا گیا۔