Oct 10, 2018 04:32 pm
views : 459
Location : Domestic Place
Gilgit- Baltistan, the first snow Fall of winter continues
گلگت بلتستان، موسم سرما کی پہلی برف باری جاری
گلگت بلتستان میں گزشتہ رات سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، پوری وادی نےبرف
کی چادر اوڑھ لی ،استور کے ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ اور عیدگاہ میں ایک فٹ
برف پڑی ہے ۔شدید برف باری نے ہزروں درختوں کو تباہ کیا ہے درخت ٹوٹ کر
زمین بوس ہوچکی ہیں۔
برف باری نے بجلی کے نظام اور مواصلاتی نظام کو بھی مکمل تباہ کیا ہے۔شدید
برف باری کے باعث لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکے رہےگیے ہیں ،