Oct 11, 2018 11:42 am
views : 333
Location : Domestic Place
Karachi- Rangers Extend Extension in Karachi
کراچی: رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹی فکیشن جاری
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں تین مہینے
کی توسیع دے دی گئ، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔رینجرز
کے خصوصی اختیارات میں توسیع انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کی گئی
ہے۔سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع 8 اکتوبر 2018 سے 5
جنوری 2019 تک کی ہے۔ محکمہ داخلہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی
سفارش کی تھی