Oct 11, 2018 11:59 am
views : 454
Location : Accountability Courts
Karachi- Sharjeel Inam Memon Media Talk
کراچی: عمران خان اپنی بات سے مکر رہے ہیں،شرجیل میمن
احتساب عدالت میں پونے چھ ارب روپے کی کرپشن ریفرنس کا معاملہ۔۔۔۔ سابق
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن احتساب عدالت پہنچ گئے۔۔احتساب عدالت میں
شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول
اورگیس کی قیمت بڑھے گی تو عام اشیا کی قیمت بھی بڑھے گی
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی بات سے مکر رہے ہیں، 50 مزید بڑے لوگ
گرفتار ہونے کے حوالے سے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتا کہ وہ
پچاس بڑے لوگ کون ہیں،
اپنی وزارت میں 42 سے زائد غیر قانونی انفارمین افسر بھرتی کے سوال پر جواب
دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا اس ریفرنس کا ،اگر میں نے بھرتیاں کی ہیں
تو ایک طریقے کار کے تحت کی ہونگی